the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز

 راجیہ سبھا میں اپوزیشن نے فروغ انسانی وسائل کی مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کے خلاف استحقاق شکنی کا نوٹس دیا ہے۔
ڈپٹی چیئرمین پی جے کورین نے آج لنچ کے بعد ایوان میں بتایا کہ مرکزی وزیر کے خلاف کچھ ارکان کا استحقاق شکنی



کا نوٹس ملا ہے جس پر ایوان کے چیئرمین فیصلہ کریں گے۔
لنچ کے بعد مسٹر کورین نے ایوان کی کارروائی جاری رکھنے کی کوشش کی تو حزب اختلاف کے رہنما غلام نبی آزاد نے کہا کہ انہوں نے ایک اہم مسئلے پر نوٹس دیا ہے، پہلے اس پر بحث ہونی چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.